جھکڑ بھٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کچ دھات کو پگھلانے کی بھٹی جس میں گرم ہوا تیزی سے داخل کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کچ دھات کو پگھلانے کی بھٹی جس میں گرم ہوا تیزی سے داخل کی جاتی ہے۔